ابنا: ہمبرگ کے اسلامی مرکز امام علی علیہ السلام میں بین الادیان گفتگو کی ساتویں نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی اہم شخصیات نے حاضر ہو کر اسلام اور عیسائیت کے درمیان پائے والے مشترکات کے حوالے سے گفتگو کی۔
24 جنوری 2017 - 11:34
News ID: 806947